ایک رپورٹ کے مطابق نشہ آور اشیا کی مانگ میں اضافہ ھوا ھے اور مافیا اتنی با اثر ھے کے مہنگے داموں کیمیکل ملا کر نشہ آور چیزیں فروخت کرتے ھیں سکول کالجز اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے اکثریتی طلبا وطالبات نشہ کرتے ھیں ایس جیسی خطر ناک ڈرگ عام ھوتی جا رہی شیشہ سینٹر بہت سی جگہ کھلے ھیں جہاں یہ نشہ سرعام کیا جاتا ھے چرس و گردہ اس کے علاوہ ھے والدین جو محنت کر کے بچوں کو تعلیم دیتے وھی بچے نشی بن رھے ملک کا مستقبل کہلانے والے شاھین بچے بننے کے بجاے جہاز بن رھے ھمارا مستقبل گویا آپاہیج ھو رہا ھمیں اس کی فکر نہیں حیرت اس بات پر ھے کہ رات کو جاگنے کا نشہ بھی عام ھوتا جا رہا نشے کے پیچھے وجہ یہی بتاٸی جاتی ھے کہ رات گزارنی ھوتی ھے عجیب مطق ھے جو رات رب نے سکون کے لیے بناٸی وہ ھم بے سکونی کی نظر کر رھے دن بنایا کام کے لیے وہ ھم سونے میں گزار دیتے خاک سدھرنا ھے نٸی نسل نے یہ بات بڑی تکلیف دہ ھے کے آیس وشیشہ نامی نشے میں نوجوان لڑکیاں بھی ملوث ھیں خواتین کی بڑی تعداد اس نشے کی عادی ھو چکی ھے یہ نشہ اچھا خاصہ مہنگا ھے مافیا پہلے عادی بناتا ھے پھر جب عادت بن جاتی تو قیمت میں اضافہ کر دیا جاتا ھے مجبورا اس نشے کے عادی چوری و گھر ک قیمتی اشیا بیچھنے پر مجبور ھو جاتے ھیں پسے کا ضایع تہ ھے ھی رشتوں اور صحت کا ضایع الگ درد سر بن جاتا ھے بے رحم مافیا کو خوف خدا نہیں ھے والدین اور معاشرے میں درد دل رکھنے والے افراد کو خود ھی کوشش کرنی ھو گی کہ نشے سے پاک معاشرہ کیسے وجود میں آسکتا بچوں پر گہری نظر رکھیں یہ ضرور دیکھیں ان کا اٹھنا بیٹھنا کن لوگوں کے ساتھ ھے وہ رات دیر سے گھر آتے ھیں تو اس کی وجہ معلوم ھونی چاہہیے ایسے لوگوں پر نظر رکھیں جو ڈرگ کا کاروبار کرتے ھیں بھلا ھو حکومتی اداروں کا اب ڈرگ ایکٹ میں سخت سزاہیں رکھی گٸی ھیں ایکٹ میں ترمیم بھی ھو چکی ھے ڈرگ کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ ھو چکا ھے اس سے فایدہ اٹھاتے ھوے شہریوں کی ذمہ داری بنتی ھے کے وہ قانون نافز کرنے والوں اداروں کے ساتھ تعاون ھی کریں اور ایسے افراد کو قانون کی گرفت میں لانے کے لیے تعاون کریں جو نٸی نسل کو تباہ کر رھے یہ نٸی نسل نہیں اس ملک کا مستقبل ھے اس کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کو سخت سزاہیں دلوا کر نشے جیسے ناسور کو جڑ سے ختم کیا جاے اس وقت پولیس سخت کاررواییاں کر ھی ھے اور بہت سے ڈرگ مافیا کے لوگوں کو گرفتار بھی کیا ھے پولیس کی اس طرح کی کاررواییوں سے بہت سے گھر تباہی سے بچ گے ھم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ڈرگ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے پر مشکور ھیں شہری بھی بھر پور تعاون کریں سب سے بڑا تعاون یہ بھی ھے کے کسی کا بچہ نشے کا شکار ھو رہا تو اسے کسی کا نہیں اپنا بہ سمجھتے ھوے اس لعنت سے دور رکھنے کی کو شش کریں یہ سب جوان ھمارے اپنے ھیں اس ملک کا اپنے گھر کا اثاثہ ھیں انسانی ھمدردی کا جزبہ ھمارے اندر ھونا چاہہیے معاشرے اجتماعی سوچ سے پروان چڑھتے ھیں انفرادی سوچ کا حامل معاشرہ اپنا وجود کھو بیٹھتا ھے کسی بھی براٸی کا خاتمہ انفرادی سوچ سے نہیں کیا جا سکتا انفرادی سوچ کی ذد میں وہ گھر بھی تباہی کا شکار ھوتے ھیں جو کسی کے مسلے یا پریشانی کو اس کا مسلہ سمجھتے ھیں نشے سے پاک معاشرہ ھم سب کی اجتماعی سوچ و فکر سے ہی اپنا وجود برقرار رکھ سکتا ھے اس براٸی کے خاتمے کے لیے سب کو اپنے حصے کا کردار بر وقت ادا کرنا ھو گا تاکہ اس کے بھیانک نتایج سے محفوظ رہا جا سکے
نوجوان نسل نشے کی زد میں
شئیر کریں
شئیر کریں
شئیر کریں
شئیر کریں